مری ہوئی آواز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مردہ آواز، وہ آواز جو خوف دہشت کے باعث ہلکی ہو گئی ہو نیز بے تاثیر آواز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مردہ آواز، وہ آواز جو خوف دہشت کے باعث ہلکی ہو گئی ہو نیز بے تاثیر آواز۔